Sunan An Nasai 5151

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5151Sunan An Nasai

مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الدِّرْهَمِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أُحِلَّ الذَّهَبُ وَالْحَرِيرُ لِإِنَاثِ أُمَّتِي، وَحُرِّمَ عَلَى ذُكُورِهَا.

ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سونا اور ریشم میری امت کی عورتوں کے لیے حلال اور مردوں کے لیے حرام ہیں ۔

It was narrated from Abu Musa that : The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Gold and silk have been permitted for the females of my Ummah, and forbidden to the males.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5148
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/اللباس ١ (١٧٢٠)، (تحفة الأشراف: ٨٩٩٨)، مسند احمد (٤/٣٩٤، ٤٠٧) ویأتي عند المؤلف برقم: ٥٢٦٧ (صحیح )