Sunan An Nasai 5150

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5150Sunan An Nasai

مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْعَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي الصَّعْبَةِ، عَنْ أَبِي أَفْلَحَ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زُرَيْرٍ الْغَافِقِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا، يَقُولُ: أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَهَبًا بِيَمِينِهِ، وَحَرِيرًا بِشِمَالِهِ، فَقَالَ: هَذَا حَرَامٌ عَلَى ذُكُورِ أُمَّتِي.

علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے دائیں ہاتھ میں سونا لیا اور بائیں ہاتھ میں ریشم، پھر فرمایا: یہ میری امت کے مردوں پر حرام ہے ۔

It was narrated that Abdullah bin Zurair Al-Ghafiqi said: "I heard Ali say: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) took some gold in his right hand and some silk in his left hand and said: This is forbidden for the males of my Ummah.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5147
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥١٤٧ (صحیح )