Sunan An Nasai 3314

نکاح سے متعلقہ احادیث

3314Sunan An Nasai

کتنا دودھ پی لینے سے حرمت ہوتی ہے؟

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَالْمَصَّتَانِ.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک بار اور دو بار چھاتی کا چوسنا (نکاح کو) حرام نہیں کرتا ١ ؎۔

It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah said: Suckling once or twice does not make (marriage) prohibited.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3310
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی ایک گھونٹ یا دو گھونٹ دودھ پی لینے سے اس سے نکاح کی حرمت کا حکم لاگو نہیں ہوتا۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الرضاع ٥ (١٤٥٠)، سنن ابی داود/النکاح ١١ (٢٠٦٣)، سنن الترمذی/الرضاع ٣ (١١٥٠)، سنن ابن ماجہ/النکاح ٣٥ (١٩٤١)، (تحفة الأشراف: ١٧١٨٩)، مسند احمد ٦/٣١، ٩٥، ٢١٦، ٢٤٧) (صحیح )