Sunan An Nasai 3313

نکاح سے متعلقہ احادیث

3313Sunan An Nasai

کتنا دودھ پی لینے سے حرمت ہوتی ہے؟

أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَالْمَصَّتَانِ.

عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ایک بار اور دو بار چھاتی کا چوسنا حرمت کو ثابت نہیں کرتا ۔

It was narrated from Abdullah bin Az-Zubair that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Suckling once or twice does not make (marriage) prohibited.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3309
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٥٢٨١)، مسند احمد (٤/٤، ٥) (صحیح، انظر ما بعدہ ٣١٠٢ )