Sunan An Nasai 3306

نکاح سے متعلقہ احادیث

3306Sunan An Nasai

دودھ کی وجہ سے کون کون سے رشتے حرام ہوجاتے ہیں

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: رضاعت سے وہ رشتے حرام ہوجاتے ہیں جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں ۔

It was narrated from Aishah (RA) that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "What becomes unlawful (for marriage) through breast-feeding is that which becomes unlawful through lineage.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3302
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الرضاع ١ (١٤٤٤)، (تحفة الأشراف: ١٧٩٠٢)، موطا امام مالک/الرضاع ١ (١) (صحیح )