Sunan An Nasai 2982

میقاتوں سے متعلق احادیثThe Miqat Stations
صحیح

صفا اور مروہ کی سعی کرنا

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے صفا ومروہ کے درمیان سعی کی تاکہ مشرکین کو اپنی قوت دکھا سکیں (تاکہ وہ یہ نہ سمجھیں کہ ہم مدینے جا کر کمزور و لاغر ہوگئے ہیں) ۔

أَخْبَرَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِنَّمَا سَعَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ لِيُرِيَ الْمُشْرِكِينَ قُوَّتَهُ.

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Prophet ﷺ walked rapidly between As-Safa and Al-Marwah to show the idolators that he was strong.” (Sahih)

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2979
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ٨٠ (١٦٤٩) ، المغازي ٤٣ (٤٢٥٧) ، صحیح مسلم/الحج ٣٩ (١٢٦٦) ، (تحفة الأشراف : ٥٩٤٣) ، سنن الترمذی/الحج ٣٩ (٨٦٣) ، مسند احمد (١/٢٢١، ٢٥٥، ٣٠٦، ٣١٠، ٣١١، ٣٧٣) (صحیح )