طواف کی دو رکعات کس جگہ پڑھنی چاہئیں؟
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَقَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا، وَصَلَّى خَلْفَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ، وَطَافَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَقَالَ: لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ سورة الأحزاب آية 21.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ آئے، تو آپ نے بیت اللہ کے سات پھیرے لگائے اور مقام (ابراہیم) کے پیچھے دو رکعتیں پڑھیں، اور صفا ومروہ کے درمیان سعی کی، اور فرمایا: لقد کان لکم في رسول اللہ أسوة حسنة رسول اللہ کی ذات میں تمہارے لیے بہترین نمونہ ہے (تو اللہ کا رسول جیسا کچھ کرے ویسے ہی تم بھی کرنا) (الأحزاب: ٢١ ) ۔
It was narrated that ‘Amr - meaning, bin ‘Umar - said: “The Messenger of Allah ﷺ came and circumambulated the House seven times, then he prayed two Rak’ahs behind the Maqam and performed Sa’i between As-Safa and Al Marwah, and he(Umar) said: “Indeed in the Messenger of Allah ﷺ you have a good example to follow.” (Sahih)