خانہ کعبہ کے کو نوں میں تکبیر کہنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَمْرٍو، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمْ يُصَلِّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْكَعْبَةِ، وَلَكِنَّهُ كَبَّرَ فِي نَوَاحِيهِ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے کعبہ کے اندر نماز نہیں پڑھی، لیکن اس کے گوشوں میں تکبیر کہی۔ (یہ ابن عباس ؓ کے اپنے علم کی بنا پر ہے، کیونکہ وہ نبی اکرم ﷺ کے ساتھ خانہ کعبہ کے اندر نہیں گئے تھے) ۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Prophet ﷺ did not pray inside the Ka’bah, but he recited the Takbir in its corners.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2913
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الحج ٤٦ (٨٧٤)، (تحفة الأشراف: ٦٣٠٢) (صحیح )