Sunan An Nasai 2853

میقاتوں سے متعلق احادیث

2853Sunan An Nasai

محرم کا سر کے درمیان فصد لگوانا کیسا ہے؟

أَخْبَرَنِي هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ وَهُوَ ابْنُ عَثْمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، قَالَ: قَالَ عَلْقَمَةُ بْنُ أَبِي عَلْقَمَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ الْأَعْرَجَ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ ابْنَ بُحَيْنَةَ يُحَدِّثُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَاحْتَجَمَ وَسَطَ رَأْسِهِ وَهُوَ مُحْرِمٌ بِلَحْيِ جَمَلٍ مِنْ طَرِيقِ مَكَّةَ.

عبداللہ بن بحینہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مکہ کے راستہ میں لحی جمل میں اپنے سر کے بیچ میں پچھنا لگوایا، اور آپ محرم تھے۔

‘Abdullah bin Buhayanah narrated that the Messenger of Allah ﷺ was treated by means of cupping in the middle of his head, when he was in Ihram, in Lahi Jamal, on the road to Makkah.(Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2850
Notes · وضاحت
١ ؎: لحی جمل مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک جگہ کا نام ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/جزاء الصید ١١ (١٨٣٦)، والطب ١٤ (٥٦٩٨)، صحیح مسلم/الحج ١١ (١٢٠٣)، سنن ابن ماجہ/الطب ٢١ (٣٤٨١)، (تحفة الأشراف: ٩١٥٦)، مسند احمد (٥/٣٤٥)، سنن الدارمی/المناسک ٢٠ (١٨٦١) (صحیح )