Sunan An Nasai 2852

میقاتوں سے متعلق احادیث

2852Sunan An Nasai

محرم کے پاؤں میں پچھنے لگوانے کے بارے میں

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَاحْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ عَلَى ظَهْرِ الْقَدَمِ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِهِ.

انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پاؤں کے اوپری حصہ پر اس تکلیف کی وجہ سے جو آپ کو تھی پچھنا لگوایا اور آپ محرم تھے۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah ﷺ was treated by means of cupping when he was in Ihram on the top of the foot for a contusion that he had suffered. (Da’if)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2849
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الحج ٣٦ (١٨٣٧)، سنن الترمذی/الشمائل ٤٩ (٣٤٨)، (تحفة الأشراف: ١٣٣٥)، مسند احمد (٣/١٦٤، ٢٦٧) (صحیح )