Sunan An Nasai 2846

میقاتوں سے متعلق احادیث

2846Sunan An Nasai

اس کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُنَهَى أَنْ يَنْكِحَ الْمُحْرِمُ، أَوْ يُنْكِحَ، أَوْ يَخْطُبَ.

عثمان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا: محرم اپنا نکاح کرے یا کسی دوسرے کا نکاح کرائے، یا کسی کو شادی کا پیغام بھیجے ۔

It was narrated from Aban bin ‘Uthman, from his father, that the Prophet ﷺ forbade the Muhrim to get married, arrange a marriage for anyone else, or propose marriage. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2843
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (صحیح )