Sunan An Nasai 2845

میقاتوں سے متعلق احادیث

2845Sunan An Nasai

اس کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ، أَنَّ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يَخْطُبُ وَلَا يُنْكِحُ.

عثمان بن عفان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: محرم نہ اپنا نکاح کرے، نہ شادی کا پیغام بھیجے اور نہ ہی کسی دوسرے کا نکاح کرائے ۔

‘Uthman bin ‘Affan (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The Muhrim should not get married, or propose marriage, or arrange a marriage for someone else.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2842
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/النکاح ٥ (١٤٠٩)، سنن ابی داود/الحج ٣٩ (١٨٤١) مطولا، سنن الترمذی/الحج ٢٣ (٨٤٠)، سنن ابن ماجہ/النکاح ٤٥ (١٩٦٦)، (تحفة الأشراف: ٩٧٧٦)، موطا امام مالک/الحج ٢٢ (٧٠)، مسند احمد (١/٥٧، ٦٤، ٦٥، ٦٨، ٦٩، ٧٣)، سنن الدارمی/المناسک ٢١ (١٨٦٤)، ویأتي عند المؤلف فی انکاح ٣٨ (برقم ٣٢٧٧، ٣٢٧٨) (صحیح )