Sunan An Nasai 2811

میقاتوں سے متعلق احادیث

2811Sunan An Nasai

قلیل صدقہ سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الْأَعْمَشِ، وَعَيَّاشٌ الْعَامِرِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، فِي مُتْعَةِ الْحَجِّ، قَالَ: كَانَتْ لَنَا رُخْصَةً.

ابوذر رضی الله عنہ سے حج کے متعہ کے سلسلہ میں روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ یہ ہمارے لیے رخصت تھی۔

It was narrated that Abu Dharr (RA) said concerning Tamattu in Hajj: “It was only for us.” (Sahih)

صحيح موقوف مخالف للأحاديث المتقدمةصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2809
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٢٣ (١٢٢٤)، سنن ابن ماجہ/الحج ٤٢ (٢٩٨٥)، (تحفة الأشراف: ١١٩٩٥) (صحیح) (سند کے اعتبار سے یہ روایت صحیح ہے، مگر یہ ابو ذر رضی الله عنہ کی اپنی غلط فہمی ہے )