Sunan An Nasai 2800

میقاتوں سے متعلق احادیث

2800Sunan An Nasai

قربانی کا جانور کو ساتھ لے جانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاق، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْأَبِيهِ سَمِعَهُ يُحَدِّثُ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ سَمِعَهُ يُحَدِّثُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَسَاقَ هَدْيًا فِي حَجِّهِ.

جابر رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ اپنے ساتھ حج میں ہدی لے کر گئے۔

It was narrated that Jabir said that the Prophet ﷺ drove a Hadi during his Hajj. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2798
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٢٦٢٠) (صحیح )