Sunan An Nasai 2799

میقاتوں سے متعلق احادیث

2799Sunan An Nasai

کیا قربانی کے جانور کے گلے میں ہار ڈالنے پر احرام باندھنا لازم ہے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائَشَةَ، قَالَتْ: لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْغَنَمِ، فَيَبْعَثُ بِهَا، ثُمَّ يُقِيمُ فِينَا حَلَالًا.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو رسول اللہ ﷺ کی ہدی کی بکریوں کے ہار بٹتے دیکھا، آپ انہیں پہنا کر بھیج دیتے تھے، پھر ہمارے درمیان حلال شخص کی حیثیت سے رہتے تھے (کسی چیز سے پرہیز نہیں کرتے تھے) ۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “I remember twisting the garlands for the sacrificial sheep of the Messenger of Allah ﷺ, then he sent them and stayed with us as a non-Muhrim (not in a state of Ihram).” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2797
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٧٨١ (صحیح )