Sunan An Nasai 2779

میقاتوں سے متعلق احادیث

2779Sunan An Nasai

(قربانی کا جانور کا) ہار بٹنے سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، قَالَ: حَدَّثَنَا عَامِرٌ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنْ كُنْتُ لَأَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يُقِيمُ وَلَا يُحْرِمُ.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی ہدی کے ہار (قلادے) بٹتی تھی، پھر آپ مقیم ہوتے اور احرام نہیں باندھتے تھے۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “I used to twist the garlands of the Hadi of the Messenger of Allah ﷺ then he would stay with his family and not enter Ihram . (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2777
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی آپ خود احرام کو نہیں بلکہ حج مرجانے والے کسی حاجی کے ساتھ ہدی بھیج دیتے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ١١١ (١٧٠٤)، الأضاحي ١٥ (٥٥٦٦)، صحیح مسلم/الحج ٦٤ (١٣١٢)، (تحفة الأشراف: ١٧٦١٦)، مسند احمد (٦/٣٠، ٣٥، ١٢٧، ١٩٠، ١٩١، ٢٠٨)، سنن الدارمی/المناسک ٨٦ (١٩٧٩) (صحیح )