Sunan An Nasai 2736

میقاتوں سے متعلق احادیثThe Miqat Stations
صحیح

حج تمتع کے متعلق احادیث

محمد بن عبداللہ بن حارث بن عبدالمطلب کہتے ہیں کہ انہوں نے سعد بن ابی وقاص اور ضحاک بن قیس (رض) کو جس سال معاویہ بن ابی سفیان (رض) نے حج کیا تمتع کا یعنی عمر (رض) کے بعد حج کرنے کا ذکر کرتے سنا، ضحاک (رض) نے کہا : اسے وہی کرے گا، جو اللہ کے حکم سے ناواقف ہوگا، اس پر سعد (رض) نے کہا : میرے بھتیجے ! بری بات ہے، جو تم نے کہی، تو ضحاک (رض) نے کہا : عمر بن خطاب (رض) نے تو اس سے روکا ہے اس پر سعد (رض) نے کہا : اسے رسول اللہ ﷺ نے کیا ہے اور آپ کے ساتھ ہم لوگوں نے بھی کیا ہے۔

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَنَّهُ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، وَالضَّحَّاكَ بْنَ قَيْسٍ عَامَ حَجَّ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ وَهُمَا يَذْكُرَانِ التَّمَتُّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ، فَقَالَ الضَّحَّاكُ: لَا يَصْنَعُ ذَلِكَ إِلَّا مَنْ جَهِلَ أَمْرَ اللَّهِ تَعَالَى، فَقَالَ سَعْدٌ: بِئْسَمَا قُلْتَ يَا ابْنَ أَخِي، قَالَ الضَّحَّاكُ: فَإِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ نَهَى عَنْ ذَلِكَ، قَالَ سَعْدٌ: قَدْ صَنَعَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَنَعْنَاهَا مَعَهُ.

It was narrated from Muhammad bin ‘Abdullah bin Al Harith bin Nawfal bin Al-Harith bin ‘Abdul-Muttalib that during the year that Muawiyah bin Abi Sufyan performed Hajj, he heard Sad bin Abi Waqqas and Ad Dahhak bin Qais talking about joining ‘Umrah to Hajj (Tamattu’). Ad-Dahhak said: “None does that but one who is igorant of the ruling of Allah.” Sad said: “What a bad thing to say, son of my brother!” Ad-Dahhak said: “Umar bin Al Khattab forbade that.” Sad said: “The Messenger of Allah ﷺ did that and we did it with him.” (Hasan)

About this hadith: grade, notes, sources
ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2734
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الحج ١٢ (٨٢٣) ، (تحفة الأشراف : ٣٩٢٨) ، موطا امام مالک/الحج ١٩ (٦٠) ، مسند احمد (١/١٧٤) ، سنن الدارمی/المناسک ١٨ (١٨٥٥) (ضعیف الإسناد )