Sunan An Nasai 2613

زکوة سے متعلقہ احادیثCharity (Zakat)
صحیح

کسی قوم کا بھانجہ اسی قوم میں شمار ہونے سے متعلق

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : لوگوں کا بھانجا بھی انہیں میں سے ہوتا ہے ۔

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ.

It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “The son of the daughter of a people is one of them.” (Sahih)

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2611
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المناقب ١٤ (٣٥١٦) ، الفرائض ٢٤ (٦٧٦١) ، صحیح مسلم/الزکاة ٤٦ (١٠٥٩) مطولا، سنن الترمذی/المناقب ٦٦ (٣٩٠١) (تحفة الأشراف : ١٢٤٤) ، مسند احمد (٣/١٧٢، ١٧٣، ١٨٠، ٢٢٢، ٢٧٥، ٢٧٦، ٢٧٧) (صحیح )