Sunan An Nasai 2612

زکوة سے متعلقہ احادیثCharity (Zakat)
صحیح

کسی قوم کا بھانجہ اسی قوم میں شمار ہونے سے متعلق

شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوایاس معاویہ بن قرہ سے پوچھا : کیا آپ نے انس بن مالک (رض) کو کہتے سنا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : لوگوں کا بھانجا بھی انہیں میں سے ہوتا ہے ، انہوں نے کہا : جی ہاں (میں نے سنا ہے) ۔

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي إِيَاسٍ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، أَسَمِعْتَأَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ؟ قَالَ: نَعَمْ.

Shu’bah said: “I said to Abu Iyas Muawiyah bin Qurrah: ‘Did you hear Anas bin Malik (RA) say: The Messenger of Allah ﷺ said: The son of the daughter of a people is one of them? He said: ‘Yes.” (Sahih)

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2610
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٥٩٨) ، مسند احمد (٣/١١٩، ١٧١، ٢٢٢، ٢٣١، سنن الدارمی/السیر ٨٢ (٢٥٦٩) (صحیح )