Sunan An Nasai 2552

زکوة سے متعلقہ احادیث

2552Sunan An Nasai

بے حساب صدقہ خیرات نکالنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ عَبْدَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا: لَا تُحْصِي، فَيُحْصِيَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْكِ.

اسماء بنت ابی بکر رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ان سے فرمایا: گن کر نہ دو کہ اللہ عزوجل بھی تمہیں گن کر دے ۔

It was narrated from Asma’ bint Abi Bakr that the Prophet ﷺ said to her: “Do not count what you give, otherwise Allah, the Mighty and Sublime, will count what He gives to you.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2550
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الزکاة ٢١ (١٤٣٣)، الھبة ١٥ (٢٥٩٠)، صحیح مسلم/الزکاة ٢٨ (١٠٢٩)، (تحفة الأشراف: ١٥٧٤٨)، مسند احمد (٦/٣٤٤، ٣٤٥، ٣٤٦، ٣٥٢، ٣٥٤) (صحیح )