Sunan An Nasai 2547

زکوة سے متعلقہ احادیث

2547Sunan An Nasai

سب سے زیادہ افضل کونسا صدقہ ہے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَى أَهْلِهِ وَهُوَ يَحْتَسِبُهَا، كَانَتْ لَهُ صَدَقَةً.

ابومسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب آدمی اپنی بیوی پر خرچ کرے اور اس سے ثواب کی امید رکھتا ہو تو یہ اس کے لیے صدقہ ہوگا ۔

It was narrated from Abu Mas’ud that the Prophet ﷺ said: “When a man spends on his family, seeking reward for that, that is an act of charity on his part.” (Sahih).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2545
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الإیمان ٤٢ (٥٥)، المغازی ١٢ (٤٠٠٦)، النفقات ١ (٥٣٥١)، صحیح مسلم/الزکاة ١٤ (١٠٠٢)، سنن الترمذی/البر ٤٢ (١٩٦٥)، (تحفة الأشراف: ٩٩٩٦)، مسند احمد ٤/١٢٠، ١٢٢، و ٥/٢٧٣، سنن الدارمی/الاستئذان ٣٥ (٢٧٠٦) (صحیح )