سب سے زیادہ افضل کونسا صدقہ ہے؟
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا كَانَ عَنْ ظَهْرِ غِنًى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: بہترین صدقہ وہ ہے جو مالداری کی پشت سے ہو ١ ؎، اور ان سے شروع کرو جن کی کفالت تمہارے ذمہ ہے ۔
Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The best of charity is that which is given when you are self-sufficient, and start with those for whom you are responsible.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2544
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی آدمی صدقہ دے کر محتاج نہ ہوجائے، بلکہ اس کی مالداری برقرار رہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الزکاة ١٨ (١٢٢٦)، (تحفة الأشراف: ١٣٣٤)، مسند احمد (٢/٤٠٢) (صحیح )