Sunan An Nasai 2345

روزوں سے متعلقہ احادیثFasting
صحیح

حضرت حفصہ کی حدیث شریف میں راویوں کے اختلاف سے متعلق حدیث

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ روزہ صرف وہی رکھے جس نے فجر سے پہلے روزہ کی پختہ نیت کرلی ہو۔

قَالَ قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنِ ابْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: لَا يَصُومُ إِلَّا مَنْ أَجْمَعَ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ.

It was narrated from Ibn ‘Umar (RA) that he used to say: “None should fast except the one who intended to fast before dawn.” (Sahih)

About this hadith: grade, notes, sources
صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2343
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٣٣٣ (صحیح )