حضرت حفصہ کی حدیث شریف میں راویوں کے اختلاف سے متعلق حدیث
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب آدمی نے رات ہی میں روزہ کی پختہ نیت نہ کی ہو تو وہ روزہ نہ رکھے۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: إِذَا لَمْ يُجْمِعِ الرَّجُلُ الصَّوْمَ مِنَ اللَّيْلِ فَلَا يَصُمْ.
It was narrated that Ibn ‘Umar (RA) said: “If a man does not intend to fast from the night before, he should not fast.” (Sahih)
About this hadith: grade, notes, sources
صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2342
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٣٣٣ (صحیح )