حضرت حفصہ کی حدیث شریف میں راویوں کے اختلاف سے متعلق حدیث
ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو شخص طلوع فجر سے پہلے روزہ کی نیت نہ کرے تو اس کا روزہ نہ ہوگا ١ ؎۔
أَخْبَرَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ شُرَحْبِيلَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ لَمْ يُبَيِّتِ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ، فَلَا صِيَامَ لَهُ.
It was narrated from Hafsah that the Prophet ﷺ said: “Whoever does not have the intention of fasting before dawn, then there is no fast for him.’ (Da’if)
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2331
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ حکم فرض روزوں کے سلسلہ میں ہے یا قضاء اور کفارہ کے روزوں کے سلسلہ میں، نفلی روزے کے لیے رات میں نیت ضروری نہیں، جیسا کہ ابھی عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث سے معلوم ہوا۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصوم ٧١ (٢٤٥٤) ، سنن الترمذی/الصوم ٣٣ (٧٣٠) ، سنن ابن ماجہ/الصوم ٢٦ (١٧٠٠) ، (تحفة الأشراف : ١٥٨٠٢) ، مسند احمد ٦/٢٨٧، سنن الدارمی/الصوم ١٠ (١٧٤٠) ، وانظر الأرقام التالیة إلی ٢٣٤٥ (صحیح )