Sunan An Nasai 2321

روزوں سے متعلقہ احادیثFasting
صحیح

حائضہ کیلئے روزہ نہ رکھنے کی اجازت

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مجھ پر رمضان کے روزہ ہوتے تھے تو میں قضاء نہیں کر پاتی تھی یہاں تک کہ شعبان آجاتا۔

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنْ كَانَ لَيَكُونُ عَلَيَّ الصِّيَامُ مِنْ رَمَضَانَ، فَمَا أَقْضِيهِ حَتَّى يَجِيءَ شَعْبَانُ.

It was narrated that Aishah (RA) said: “I would owe fasts from Ramadan and I would not make them up until Sha’ban came.”(Sahih).

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2319
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ٤٠ (١٩٥٠) ، صحیح مسلم/الصوم ٢٦ (١١٤٦) ، سنن ابی داود/الصوم ٤٠ (٢٣٩٩) ، سنن ابن ماجہ/الصوم ١٣ (١٦٩٦) ، (تحفة الأشراف : ١٧٧٧٧) ، موطا امام مالک/الصوم ٢٠ (٥٤) ، مسند احمد ٦/١٢٤، ١٧٩ (صحیح )