Sunan An Nasai 2028

جنائز کے متعلق احادیثFunerals
صحیح

جنازہ سے فراغت کے بعد سوار ہونے سے متعلق

جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ابودحداح (رض) کے جنازے میں (شرکت کے لیے) نکلے، تو جب آپ لوٹنے لگے تو (آپ کے لیے) بغیر زین کے ننگی پیٹھ والا ایک گھوڑا لایا گیا، آپ (اس پر) سوار ہوگئے، اور ہم آپ کے ہمراہ پیدل چلنے لگے۔

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، وَيَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قال: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى جَنَازَةِ أَبِي الدَّحْدَاحِ، فَلَمَّا رَجَعَ أُتِيَ بِفَرَسٍ مُعْرَوْرًى فَرَكِبَ وَمَشَيْنَا مَعَهُ.

It was narrated that Jabir bin Samurah said: "The Messenger of Allah went our to the funeral of Ibn Ad-Dahdah, and when he came back an unsaddled horse was brought to him, so he rode and we walked with him."

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2026
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ٢٨ (٩٦٥) ، (تحفة الأشراف : ٢١٩٤) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الجنائز ٤٨ (٣١٧٨) ، سنن الترمذی/الجنائز ٢٩ (١٠١٣) ، مسند احمد ٥/٩٠، ١٠٢ (صحیح )