شہید کو کس جگہ دفن کیا جائے؟
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : مقتولین کو ان کے گرنے کی جگ ہوں میں دفن کرو ١ ؎۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، قال: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ، عَنْجَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ادْفِنُوا الْقَتْلَى فِي مَصَارِعِهِمْ.
It was narrated from Jabir that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Bury the slain where they fell."
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2005
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی وہ مارے گئے ہیں اور جس جگہ ان کی لاش گری تھی وہیں دفن کرو۔
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (صحیح )