شہید کو کس جگہ دفن کیا جائے؟
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے غزوہ احد کے مقتولین کے بارے حکم دیا کہ انہیں ان کے پچھاڑے جانے کی جگ ہوں پر لوٹا دیا جائے، حالانکہ وہ مدینہ لے آئے گئے تھے۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قال: حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَرَ بِقَتْلَى أُحُدٍ أَنْ يُرَدُّوا إِلَى مَصَارِعِهِمْ، وَكَانُوا قَدْ نُقِلُوا إِلَى الْمَدِينَةِ.
It was narrated from Jabir bin Abdullah: That the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) commanded that those who had been killed at Uhud should be taken back to the place where they fell; they had been brought to Al-Madinah.
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2004
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الجنائز ٤٢ (٣١٦٥) ، سنن الترمذی/الجھاد ٣٧ (١٧١٧) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٢٨ (١٥١٦) ، (تحفة الأشراف : ٣١١٧) ، مسند احمد ٣/٢٩٧، ٣٠٣، ٣٠٨، ٣٩٧، سنن الدارمی/المقدمة ٧ (٤٦) (صحیح )