Sunan An Nasai 1997

جنائز کے متعلق احادیثFunerals
صحیح

جو کوئی نماز جنازہ ادا کرے تو اس کو کیا ثواب ہوگا؟

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو کسی جنازے میں شریک رہے یہاں تک کہ اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے، تو اسے ایک قیراط ثواب ملے گا، اور جو دفنائے جانے تک رہے تو اسے دو قیراط ملے گا ، پوچھا گیا : اللہ کے رسول ! یہ دو قیراط کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : یہ دو بڑے پہاڑوں کے برابر ہیں ۔

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قال: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ شَهِدَ جَنَازَةً حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ شَهِدَ حَتَّى تُدْفَنَ فَلَهُ قِيرَاطَانِ، قِيلَ: وَمَا الْقِيرَاطَانِ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ: مِثْلُ الْجَبَلَيْنِ الْعَظِيمَيْنِ.

It was narrated that Abu Hurairah Said: "The Messenger of Allah said: Whoever attends a funeral until the prayer is offered will have one Qirat and whoever attends until (the body) is buried will have two Qirats." It was said: "What are the two Qirats, O Messenger of Allah?" He said: "Like two great mountains."

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1995
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٥٨ (١٣٢٥) ، صحیح مسلم/الجنائز ١٧ (٩٤٥) ، (تحفة الأشراف : ١٣٩٥٨) ، مسند احمد ٢/٤٠١ (صحیح )