کوئی شخص اپنے بستر پر رات کو بیدار ہونے کی نیت سے آیا لیکن نیند آگئی اور بیدار نہ ہو سکا
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ سُوَيْدَ بْنَ غَفَلَةَ، عَنْأَبِي ذَرٍّ وَأَبِي الدَّرْدَاءِ مَوْقُوفًا.
اور سفیان ثوری (کی حبیب بن ابی ثابت سے مخالفت یہ ہے کہ انہوں) نے اس سند سے یہ حدیث ابوذر اور ابو الدرداء ؓ سے موقوفاً روایت کی ہے۔
It was narrated from Sufyan, that Abdah said: "I heard Suwaid bin Ghaflah (narrate it) from Abu Dharr and Abu Ad-Darda."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1788
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )