Sunan An Nasai 1788

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1788Sunan An Nasai

کوئی شخص اپنے بستر پر رات کو بیدار ہونے کی نیت سے آیا لیکن نیند آگئی اور بیدار نہ ہو سکا

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْعَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ أَتَى فِرَاشَهُ وَهُوَ يَنْوِي أَنْ يَقُومَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ فَغَلَبَتْهُ عَيْنَاهُ حَتَّى أَصْبَحَ كُتِبَ لَهُ مَا نَوَى وَكَانَ نَوْمُهُ صَدَقَةً عَلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ، خَالَفَهُ سُفْيَانُ.

ابو الدرداء ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو بستر پر آئے، اور وہ رات میں قیام کی نیت رکھتا ہو، پھر اس کی دونوں آنکھیں اس پر غالب آجائیں یہاں تک کہ صبح ہوجائے تو اس کے لیے اس کی نیت کا ثواب لکھا جائے گا، اور اس کی نیند اس کے رب عزوجل کی جانب سے اس پر صدقہ ہوگی ۔ سفیان ثوری نے حبیب بن ابی ثابت کی مخالفت کی ہے۔

It was narrated from Abu Ad-Darda who attributed it to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم): "Whoever goes to his bed intending to get up and pray qiyam at night, then sleep overwhelms him until morning, will have recorded that which he intended and his sleep is a charity given to him by his Lord, the Mighty and Sublime."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1787
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٧٧ (١٣٤٤)، (تحفة الأشراف: ١٠٩٣٧) (صحیح )