Sunan An Nasai 1786

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1786Sunan An Nasai

رضی (نامی شخص) کے متعلق

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَتْ لَهُ صَلَاةٌ صَلَّاهَا مِنَ اللَّيْلِ فَنَامَ عَنْهَا كَانَ ذَلِكَ صَدَقَةً تَصَدَّقَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِ وَكَتَبَ لَهُ أَجْرَ صَلَاتِهِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو کوئی رات میں کسی نماز کا عادی ہو، اور کسی رات وہ نیند کی وجہ سے اسے نہ پڑھ سکے، تو یہ اس پر اللہ کی طرف سے کیا ہوا صدقہ ہوگا، اور وہ اس کے لیے اس کی نماز کا اجر لکھے گا ١ ؎۔

It was narrated from Sad bin Jubair, from Al-Aswad bin Yazid, that Aishah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Whoever has the habit of praying at night but he sleeps and misses it, that is a charity that Allah has given to him, and the reward of his prayer will be recorded for him."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1785
Notes · وضاحت
١ ؎: اس روایت کی سند میں غور کرنے سے معلوم ہوا کہ گذشتہ سند میں سعید بن جبیر کے نزدیک پسندیدہ شخص کا نام اسود بن یزید ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (صحیح )