Sunan An Nasai 1784

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1784Sunan An Nasai

فجر کی رکعات کا وقت

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ، أَنَّ شُرَيْحًا الْحَضْرَمِيَّ ذُكِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ذَاكَ رَجُلٌ لَا يَتَوَسَّدُ الْقُرْآنَ.

سائب بن یزید ؓ کہتے ہیں کہ شریح حضرمی کا ذکر رسول اللہ ﷺ کے پاس کیا گیا تو آپ نے فرمایا: وہ قرآن کو تکیہ نہیں بناتے ۔

It was narrated that Az-Zuhri said: "As-Saib bin Yazid told me that Shuraih Al-Hadrami was mentioned in the presence of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم), and the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "He does not sleep on the Quran"

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1783
Notes · وضاحت
١ ؎: قرآن کو تکیہ بنانے کے دو معنی ہیں، ایک تو یہ کہ وہ رات کو سوتے نہیں بلکہ رات بھر عبادت کرتے ہیں، دوسرا معنی یہ ہے کہ وہ قرآن کو یاد نہیں رکھتے، اور اس کی قرات پر مداومت نہیں کرتے، پہلے معنی میں شریح کی تعریف ہے، اور دوسرے میں ان کی مذمت ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٣٨٠٢)، مسند احمد ٣/٤٤٩ (صحیح الإسناد )