جو شخص رات کو عبادت میں مصروف رہتا ہو پھر چھوڑ دے
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَكُنْ مِثْلَ فُلَانٍ، كَانَ يَقُومُ اللَّيْلَ فَتَرَكَ قِيَامَ اللَّيْلِ.
عبداللہ بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: فلاں کی طرح مت ہوجانا، وہ رات میں قیام کرتا تھا (تہجد پڑھتا تھا) ، پھر اس نے رات کا قیام چھوڑ دیا ۔
It was narrated that Abdullah bin Amr said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said to me: Do not be like so-and-so; he used to pray Qiyam Al-Lail then he stopped."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1763
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/التھجد ١٩ (١١٥٢)، صحیح مسلم/الصیام ٣٥ (١١٥٩)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٧٤ (١٣٣١)، (تحفة الأشراف: ٨٩٦١)، مسند احمد ٢/١٧٠ (صحیح )