حدیث ذیل میں قتادہ سے شعبہ پر راویوں کے اختلاف کا بیان
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ فَقَرَأَ رَجُلٌ بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى فَلَمَّا صَلَّى، قَالَ: مَنْ قَرَأَ بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى ؟ قَالَ رَجُلٌ: أَنَا، قَالَ: قَدْ عَلِمْتُ أَنَّ بَعْضَهُمْ خَالَجَنِيهَا.
عمران بن حصین ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ظہر کی نماز پڑھی، تو ایک شخص نے سورة سبح اسم ربک الأعلى پڑھی، تو جب آپ نماز پڑھ چکے تو آپ نے پوچھا: سبح اسم ربک الأعلى کس نے پڑھی ہے؟ تو ایک شخص نے عرض کیا: میں نے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: مجھے ایسا لگا کہ تم میں سے کسی نے مجھے خلجان میں ڈال دیا ہے ١ ؎۔
Muhammad bin Al-Muthanna informed us, he said: "Yahya bin Saeed narrated to us from Shubah, from Qatadah, from Zurarah, from Imran bin Husain, who said The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed Zuhr, and a man recited Glorify the Name of your Lord, the Most High. When he finished praying, he said: Who recited: Glorify the Name of Your Lord, the Most High? A man said: I did. He said: I knew that someone was competing with me in it."