Sunan An Nasai 1713

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1713Sunan An Nasai

حضرت ابوایوب سے مروی حدیث کے متعلق زہری پر اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قال: حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، قال: حَدَّثَنِي أَبُو مُعَيْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قال: حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ، يَقُولُ: الْوِتْرُ حَقٌّ، فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِخَمْسِ رَكَعَاتٍ فَلْيَفْعَلْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِثَلَاثٍ فَلْيَفْعَلْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيَفْعَلْ.

ابومعید نے زہری سے اور زہری نے عطاء بن یزید سے روایت کی ہے کہ انہوں نے ابوایوب انصاری ؓ کو کہتے سنا: وتر حق ہے، جو پانچ رکعت پڑھنا چاہے وہ پانچ پڑھے، جو تین پڑھنا چاہے وہ تین پڑھے، اور جو ایک پڑھنا چاہے ایک پڑھے۔

Abu Muaid narrated from Az-Zuhri, who said: "Ata bin Yazid narrated to me that he heard Abu Ayyub Al-Ansari say: Witr is a duty, so whoever wants to pray witr with five rakahs let him do so, whoever wants to pray witr with three, let him do so; and whoever wants to pray witr with one, let him do so."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1712
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٧١١ (صحیح )