Sunan An Nasai 1712

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1712Sunan An Nasai

حضرت ابوایوب سے مروی حدیث کے متعلق زہری پر اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ، قال: أَخْبَرَنِي أَبِي، قال: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، قال: حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، قال: حَدَّثَنَاعَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْوِتْرُ حَقٌّ، فَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِثَلَاثٍ وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ.

اوزاعی نے زہری سے اور زہری نے عطاء بن یزید سے اور عطاء نے ابوایوب ؓ سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وتر حق ہے، جو چاہے پانچ پڑھے، جو چاہے تین پڑھے اور جو چاہے ایک پڑھے ۔

Al-AwzaI said: "Az-Zuhri narrated to me, he said: Ata bin Yazid, from Abu Ayyub: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Witr is a duty, and whoever wants to pray witr with seven (rakahs), let him do so; whoever wants to pray witr with five, let him do so, whoever wants to pray witr with three, let him do so; and whoever wants to pray witr with one, let him do so."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1711
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )