Sunan An Nasai 1688

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1688Sunan An Nasai

سواری پر وتر پڑھنے کا بیان

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قال: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ، عَنْنَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ: كَانَ يُوتِرُ عَلَى بَعِيرِهِ، وَيَذْكُرُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.

نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر ؓ اپنے اونٹ پر وتر پڑھتے تھے، اور ذکر کرتے تھے کہ نبی اکرم ﷺ ایسا ہی کرتے تھے۔

It was narrated from Nafi that : Ibn Umar used to pray witr on his camel and he mentioned that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to do that.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1687
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٧٦٤٧) (صحیح )