Sunan An Nasai 1687

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1687Sunan An Nasai

سواری پر وتر پڑھنے کا بیان

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُوتِرُ عَلَى الرَّاحِلَةِ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سواری پر وتر پڑھ لیتے تھے۔

It was narrated from Ibn Umar that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray witr on his mount.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1686
Takhrij · تخریج
تفرد النسائي، (تحفة الأشراف: ٧٧٩١) (صحیح )