Sunan An Nasai 1683

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1683Sunan An Nasai

وتر کے وقت کا بیان

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، قال: مَنْ صَلَّى مِنَ اللَّيْلِ فَلْيَجْعَلْ آخِرَ صَلَاتِهِ وِتْرًا، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِذَلِكَ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ جو رات کو نماز پڑھے تو وہ اپنی آخری نماز وتر کو بنائے، اس لیے کہ رسول اللہ ﷺ اسی کا حکم دیتے تھے۔

It was narrated that Ibn Umar said: "Whoever prays during the night, let him make the last of his prayers at night witr, because the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to enjoin that."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1682
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ٢٠ (٧٥١)، (تحفة الأشراف: ٨٢٩٧)، مسند احمد ٢/٣٩، ١٥٠ (صحیح )