Sunan An Nasai 1682

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1682Sunan An Nasai

وتر کے وقت کا بیان

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، عَنْمَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ وَأَوْسَطِهِ وَانْتَهَى وِتْرُهُ إِلَى السَّحَرِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے شروع، اخیر اور بیچ رات سب میں وتر کی نماز پڑھی ہے، اور آخری عمر میں آپ کا وتر سحر (صبح) تک پہنچ گیا تھا ١ ؎۔

It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed witr at the beginning (of the night) and at the end, and in the middle. And toward the end of his life, he settled on performing witr at the end of the night."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1681
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی نبی اکرم ﷺ آخری عمر میں وتر رات کے آخری حصہ میں پڑھنے لگے تھے۔
Takhrij · تخریج
وقد أخرجہ: خ /الوتر ٢ (٩٩٦)، صحیح مسلم/المسافرین ١٧ (٧٤٥)، سنن ابی داود/الصلاة ٣٤٣ (١٤٣٥)، سنن الترمذی/الصلاة ٢١٨ (الوتر ٤) (٤٥٧)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٢١ (١١٨٥)، (تحفة الأشراف: ١٧٦٥٣)، مسند احمد ٦/٤٦، ١٠٠، ١٠٧، ١٢٩، ٢٠٤، ٢٠٥، سنن الدارمی/الصلاة ٢١١ (١٦٢٨) (صحیح )