Sunan An Nasai 1673

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1673Sunan An Nasai

رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، قال: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ، عَنْ شُعَيْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قال: سَأَلَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ صَلَاةُ اللَّيْلِ ؟ فَقَالَ: صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ مسلمانوں میں سے ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: رات کی نماز کیسے پڑھی جائے؟ تو آپ نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے، پس جب تمہیں صبح ہوجانے کا خطرہ ہو تو ایک رکعت پڑھ کر وتر کرلو ۔

It was narrated that Ibn Umar said: "A man from among the Muslims asked the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم): How are prayers at night to be done? He said: prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray witr with one."

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1672
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/التہجد ١٠ (١١٣٧)، (تحفة الأشراف: ٦٨٤٣) (صحیح )