رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے، اور جب تمہیں صبح ہوجانے کا اندیشہ ہو تو ایک رکعت پڑھ کر وتر کرلو ۔
It was narrated from Ibn Umar that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray witr with one."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1671
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٢٠٧ (٤٣٧)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٧١ (١٣١٩)، (تحفة الأشراف: ٨٢٨٨)، مسند احمد ٢/١١٩ (صحیح )