نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں
أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ، قال: أَنْبَأَنَا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، قال: قُلْتُ لِعَائِشَةَ: هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَهُوَ قَاعِدٌ ؟ قَالَتْ: نَعَمْ، بَعْدَ مَا حَطَمَهُ النَّاسُ.
عبداللہ بن شفیق کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ بیٹھ کر نماز پڑھتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: ہاں، اس کے بعد کہ لوگوں نے آپ پر ذمہ داریوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو کمزور کردیا۔
It was narrated that Abdullah bin Shaqiq said: "I said to Aishah: Did the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) pray sitting down? She said: Yes, after the people had worn him out."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1657
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ١٦ (٧٣٢)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة ١٧٩ (٩٥٦)، (تحفة الأشراف: ١٦٢١٤)، مسند احمد ٦/١٧١، ٢١٨ (صحیح )