نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قال: أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ، أَنَّعَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَمْ يَمُتْ حَتَّى كَانَ يُصَلِّي كَثِيرًا مِنْ صَلَاتِهِ وَهُوَ جَالِسٌ.
ابن جریج سے روایت ہے کہ مجھے عثمان بن ابی سلیمان نے خبر دی ہے وہ کہتے ہیں کہ ابوسلمہ نے انہیں خبر دی ہے وہ کہتے ہیں کہ عائشہ ؓ نے انہیں خبر دی ہے کہ نبی اکرم ﷺ کا انتقال نہیں ہوا یہاں تک کہ آپ اپنی بیشتر نمازیں بیٹھ کر پڑھنے لگے تھے۔
Abu Salamah narrated that Aishah told him: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) did not die until most of his prayers were offered sitting down."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1656
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ١٦ (٧٣١)، سنن الترمذی/الشمائل ٣٩ (٢٦٦)، (تحفة الأشراف: ١٧٧٣٤)، مسند احمد ٦/١٦٩ (صحیح )