Sunan An Nasai 1277

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1277Sunan An Nasai

نماز کے دوران دعا مانگتے وقت آسمان کی جانب نظر نہ اٹھائے

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ رَفْعِ أَبْصَارِهِمْ عِنْدَ الدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ إِلَى السَّمَاءِ، أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارُهُمْ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: نماز میں دعا کے وقت لوگ اپنی نگاہوں کو آسمان کی طرف اٹھانے سے باز آجائیں، ورنہ ان کی نگاہیں اچک لی جائیں گی ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "People should certainly stop lifting their gaze to the sky when they supplicate during the prayer, or they will lose their eyesight."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1276
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ ممانعت حالت نماز میں ہے، نماز سے باہر دعا کرنے والا آسمان کی طرف نظر اٹھا سکتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصلاة ٢٦ (٤٢٩)، مسند احمد ٢/٣٣٣، ٣٦٧، (تحفة الأشراف: ١٣٦٣١) (صحیح )