Sunan An Nasai 1276

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1276Sunan An Nasai

بوقت اشارہ نگاہ کس جگہ رکھی جائے؟

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا قَعَدَ فِي التَّشَهُّدِ، وَضَعَ كَفَّهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُسْرَى وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ، لَا يُجَاوِزُ بَصَرُهُ إِشَارَتَهُ.

عبداللہ بن زبیر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب تشہد میں بیٹھتے تھے تو اپنی بائیں ہتھیلی بائیں ران پر رکھتے، اور شہادت کی انگلی سے اشارہ کرتے، آپ کی نگاہ آپ کے اشارہ سے آگے نہیں بڑھتی تھی۔

It was narrated from Amir bin Abdullah bin Az-Zubair, from his father, that: When the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) sat to say the tashahhud, he placed his left hand on his left thigh and pointed with his forefinger, and his gaze did not go beyond he finger with which he was pointing.

حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1275
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ٢١ (٥٧٩)، سنن ابی داود/الصلاة ١٨٦ (٩٨٨) مختصراً، (تحفة الأشراف: ٥٢٦٣)، مسند احمد ٤/٣ (حسن صحیح )