Sunan An Nasai 1199

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1199Sunan An Nasai

نماز کی حالت میں ادھر ادھر دیکھنا ممنوع ہے

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.

اس سند سے بھی عائشہ ؓ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔

Narrated from Aishah (RA): A similar report was also narrated from Aishah, from the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم).

Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١١٩٧ (صحیح )