Sunan An Nasai 1198

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1198Sunan An Nasai

نماز کی حالت میں ادھر ادھر دیکھنا ممنوع ہے

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.

اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ ؓ نبی اکرم ﷺ سے اسی کے مثل روایت کرتی ہیں۔

Narrated from Aishah (RA): A similar report was also narrated from Aishah, from the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم).

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )